فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمان عبدالمحسن الفضلی نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں اطراف سے…

مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیر اعظم منتخب کر لیا۔ نو منتخب وزیر اعظم افتخار گیلانی نے 30 ووٹ حاصل کیے، مسلم لیگ (ن) کے صدر شاہ غلام قادر اسمبلی اجلاس سے غیر حاضر…

نیپال میں بند ٹوٹنے کی قریب، نئے سیلاب کا خطرہ

نیپال نے آج 28 اگست 2026 کو ایک نئی سیلابی وارننگ جاری کی ہے۔ یہ انتباہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک 26 اگست کے تباہ کن سیلاب سے ابھی تک سنبھلا نہیں ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال-چین سرحد کے قریب تبت کی جانب لینڈ سلائیڈنگ سے بننے…

’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ ریلیز ہونے سے پہلے یہ 15 فلمیں اور شوز لازمی دیکھیں

مارول کی نئی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا انتظار کرنے والے مداحوں کیلئے اہم خبر سامنے آگئی۔ تازہترین خبروں کا مطالعہ ڈزنی پلس کی جانب سے جاری فہرست میں 15 فلموں کا ذکر ہے جن میں ایکس مین، ایکس 2، کیپٹن امریکا: دی فرسٹ ایونجر، دی ایونجرز،…

ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر 11 ویں پوزیشن حاصل کر لی

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے 11ویں اور 12 ویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر ایونٹ میں 11 ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ مقررہ وقت تک…

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ؛ پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ ہونے سے پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی۔ جنوبیایشیائی تارکینِ وطن کی کمیونٹیز دریافت کرنا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافے کے باعث اسٹیٹ بینک کے پاس محفوظ سونے کے ذخائر کی مالیت…

مکہ مکرمہ میں حیرت انگیز منظر، آسمانی بجلی کلاک ٹاور سے ٹکرا گئی

مکہ مکرمہ میں خراب موسم کے دوران آسمانی بجلی کے کلاک ٹاور سے ٹکرانے کا حیرت انگیز منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شدید برقی سرگرمی کے دوران اچانک آسمانی بجلی مکہ کے مشہور…

ایران نے امریکی پابندیوں کو ریاستی دہشتگردی قرار دے دیا

ایران نے امریکی معاشی اقدامات کو ریاستی دہشتگردی، غیرقانونی اور قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنی اقتصادی مہم کو ایرانی عوام کے خلاف بے رحم ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں…