ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسو کی زیر صدارت ڈی سی کمپلیکس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

بارکھان. 23جولائی ۔ صوبائی حکومت اور چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کے احکامات کی روشنی میں کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن کی ہدایت پر ضلع بارکھان میں عوامی مسائل کے فوری حل اور ضلعی انتظامیہ اور شہریوں کے درمیان رابطے کو موثر بنانے کے لیے ڈپٹی…

صوبائی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات لعل جان جعفر نے کہا ہے کہ رکھنی تا بیکڑ شاہراہِ منصوبہ سے متعلق…

کوئٹہ۔ 23 جولائی ۔ صوبائی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات لعل جان جعفر نے کہا ہے کہ رکھنی تا بیکڑ شاہراہِ منصوبہ سے متعلق مالی اور تیکنیکی مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ منصوبہ اپنے تکمیل کی جانب تیزی سے گامزن ہو ان خیالات کا اظہار…

سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو کی خلق جھالاوان خضدار آمد صوبائی مشیر بلدیات نوبزادہ بابا…

خضدار 23 جولائی سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو کی خلق جھالاوان خضدار آمد صوبائی مشیر بلدیات نوبزادہ بابا محمد امیر حمزہ خان زہری سے ملاقات*نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو کی وفد کے ہمراہ خلق…

قرآن و سنت کی تعلیمات کے بغیر کسی اسلامی معاشرہ کی بقاءاور اس کے قیام کا تصور ممکن نہیں: پیر محمد…

وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کی تعلیمات کے بغیر کسی اسلامی معاشرہ کی بقاءاور اس کے قیام کا تصور ممکن نہیں۔سیکھنے سکھانے کے عمل کا آغاز پہلی وحی’’اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّـذِىْ…

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی آذربائیجان میں سی او پی29 قیادت سے دو طرفہ ملاقاتیں

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے شماخی میں منعقدہ "کانفرنس آف پارٹیز" (سی او پی) کے سربراہان کے اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے صدر کے ماحولیاتی اُمور کے خصوصی نمائندے اور COP-29 کے صدر، محترم مختار…

ریاست مخالف سرگرمیوں کی جڑیں ماضی کی غلط فہمیوں اور مخصوص بیانیے سے جڑی ہوئی ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان…

کوئٹہ، 23 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کو حقیقی تناظر میں سمجھنے کے لیے ماضی کی حقیقت کو جاننا ناگزیر ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے 16ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس…

آزاد کشمیر حکومت کے موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور نے وزراء حکومت میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ،…

آزاد کشمیر حکومت کے موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور نے وزراء حکومت میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ، عبدالماجد خان، چویدری اکبر ابراہیم کے ہمراہ آزاد جموں وکشمیر کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ نے پولیس جوانوں…

آزاد جموں و کشمیر سنٹرل بورڈ آف ریوینیو (سی بی آر) کے زیر اہتمام ٹیکس قوانین میں ہونے والی ترامیم…

آزاد جموں و کشمیر سنٹرل بورڈ آف ریوینیو (سی بی آر) کے زیر اہتمام ٹیکس قوانین میں ہونے والی ترامیم اور فنانس ایکٹ 2025 کے سلسلہ میں نارتھ زون کے ٹیکس آفیسران کے لیے دو روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ مذکورہ ٹریننگ ورکشاپ میں نارتھ زون…

فوڈ اتھارٹی آزاد جموں و کشمیرکی ٹیم نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید شجاعت حسین نقوی کی زیر نگرانی…

فوڈ اتھارٹی آزاد جموں و کشمیرکی ٹیم نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید شجاعت حسین نقوی کی زیر نگرانی ہیڈکوارٹر آٹھ مقام بازار کاتفصیلی معائنہ کیا۔صحت دشمن عناصر کے گرد گھیراتنگ کرتے ہوئے غیر معیاری اشیاء خوردونوش کیخلاف سخت آپریشن کیا۔ مضرصحت اشیاء…

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام نبی کی زیر صدارت علما کرام کااہم اجلاس منعقد ہوا

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام نبی کی زیر صدارت علما کرام کااہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں روٹین ایمونائزیشن میں 12مہلک بیماریوں کے خلاف حفاظتی ٹیکہ جات پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام نبی نے کہا کہ علما کرام…