قوم دہشت گردی اور غیر ملکی پراکیسز کے خلاف متحد ہے،وزیراعظم شہباز شریف

بنوں۔ 13 ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پوری قوم پاکستان کی بہادر مسلح افواج کے ساتھ دہشت گردی اورغیر ملکی پراکسیزبالخصوص بھارت کی پشت پناہی سے خیبر پختونخوا میں تخریبی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف متحد ہے۔…

وزیرِ اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی،سیلاب متاثرین کی…

لاہور۔13ستمبر  :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر عوام کوریلیف فراہم کرنے کیلئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست کے بجلی کے بل وصول کرنے سے روک دیا ہے اور کہا ہے کہ متاثرین کے…

چھینی گئی / چوری کی گئی 3 موٹرسائیکل برآمد اصل مالکان کے حوالے کردی گئی

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں چھینی گئی / چوری کی گئی 3 موٹرسائیکل برآمد اصل مالکان کے حوالے کردی گئی تفصیلات کے مطابق مورخہ 28 جولائی 2025 کو رات کے وقت نامعلوم ملزمان کی جانب سے اسلحے کے بناپر ممتاز سموں سے سی ڈی 70 موٹر سائیکل نمبر…

محکمہ تعلیم ضلع استا محمد کے زیرِاہتمام عارضی آسامیاں پروگرام ایک نہایت شاندار اور پروقار تقریب کے…

استامحمد۔ رپورٹ عبداللہ مگسی۔ محکمہ تعلیم ضلع استا محمد کے زیرِاہتمام عارضی آسامیاں پروگرام ایک نہایت شاندار اور پروقار تقریب کے ساتھ منعقد ہوا۔ اس تقریب نے جہاں نوجوانوں کو ایک نئی امید اور اعتماد دیا، وہیں محکمہ تعلیم میں شفافیت اور میرٹ…

ٹک ٹاکر قتل: ثناء یوسف قتل کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

 اسلام آباد، 13 ستمبر 2025  : 17 سالہ ٹک ٹاک اسٹار ثناء یوسف کے قتل کی تحقیقات میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے، اسلام آباد کی ایک عدالت نے ملزم کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا شیڈول مقرر کر دیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل ماجوکہ نے…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا لوئر دیر میں آپریشن کے دوران 10 خارجی دہشتگردوں کی ہلاکت پر…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا لوئر دیر میں آپریشن کے دوران 10 خارجی دہشتگردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین اسپیکر سردار ایاز صادق کا آپریشن کے دوران شہید ہونے والے 7 جوانوں کو خراج عقیدت اسپیکر سردار ایاز صادق کا فائرنگ…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا آپریشن میں 10 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج…

ضلع لوئر دیر کے علاقہ لال قلعہ میدان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا آپریشن میں 10 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین گورنر خیبرپختونخوا کا آپریشنز میں 7 سیکیورٹی فورسز جوانوں کی شہادت پر…

جھالاوان میڈیکل کالج خضدار کے شعبہ کمیونٹی میڈیسن کے زیراہتمام صحت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے موضوع…

خضدار 13 ستمبر: جھالاوان میڈیکل کالج خضدار کے شعبہ کمیونٹی میڈیسن کے زیراہتمام صحت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر ایک اہم اور معلوماتی سیمینار منعقد ہوا، جس میں ماہرینِ طب، اساتذہ، اور بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ اس…

سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعلی بلوچستان کے احکامات پر ریلیف کمشنربلوچستان نے امدادی سرگرمیوں کی…

حب : سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعلی بلوچستان کے احکامات پر ریلیف کمشنربلوچستان نے امدادی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ شروع کردی ، 2 موبائل میڈیکل یونٹس حب پہنچ گئے ہیں ان موبائل میڈیکل یونٹس کیساتھ ادویات کی کھیپ بھی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کے حوالے کردی…

اسسٹنٹ کمشنر پشین نعمت اللہ ترین کی سربراہی میں افغان مہاجرین کی ملک بدری کے سلسلے میں جاری آپریشن…

پشین۔ 13 ستمبر: ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پشین نعمت اللہ ترین کی سربراہی میں افغان مہاجرین کی ملک بدری کے سلسلے میں جاری آپریشن کے دوران سرخاب کیمپ میں موجود دکانوں کو مسمار کیا گیا ہے،اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر…