گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا آپریشن میں 10 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

20

ضلع لوئر دیر کے علاقہ لال قلعہ میدان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا آپریشن میں 10 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

گورنر خیبرپختونخوا کا آپریشنز میں 7 سیکیورٹی فورسز جوانوں کی شہادت پر اظہار عقیدت

گورنر کی شہید جوانوں کے لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار

گورنر کی شہداء کے درجات بلندی اور لواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعا

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کا پختہ عزم و بہادری قابل تحسین ہے، فیصل کریم کنڈی

پوری قوم اپنے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں پائیدار امن و استحکام کیلئے بہادر جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، فیصل کریم کنڈی

Comments are closed.