عدالتِ عالیہ بلوچستان نے عدالتی مجسٹریٹس/سول ججز (بی پی ایس–18) کو ترقی دیتے ہوئے سینئر سول…

کوئٹہ۔13 ستمبر: عدالتِ عالیہ بلوچستان نے عدالتی مجسٹریٹس/سول ججز (بی پی ایس--18) کو ترقی دیتے ہوئے سینئر سول ججز (بی پی ایس 19) کے عہدے پر تعینات کردیا ہے۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں…

آج بی این پی قائد سردار اختر جان مینگل اپنے خلاف دہشت گردی کیس میں عدالت میں پیش ہوے ، ان کے ہمراہ…

اے ٹی سی کورٹ کوئٹہ: آج بی این پی قائد سردار اختر جان مینگل اپنے خلاف دہشت گردی کیس میں عدالت میں پیش ہوے ، ان کے ہمراہ ان کے وکیل اور پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ بھی پیش ہوے۔ عدالت میں سردار اختر جان نے کہا کہ کیا اس…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایت کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی بہادر خان…

نصیرآباد۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایت کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی بہادر خان کھوسہ نے آج اچانک شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور دودھ فروشوں کی دکانوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے دودھ کی…

کوئٹہ : بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کے فنڈز کے استعمال کا تحقیقات کا فیصلہ

کوئٹہ : بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کے فنڈز کے استعمال کا تحقیقات کا فیصلہ کوئٹہ : سیکریٹری بلدیات کی جانب سے تمام بلدیاتی اداروں کے نام مراسلہ کوئٹہ : تمام بلدیاتی اداروں کے اخراجات کا ریکارڈ اینٹی کرپشن ایسٹیبلشمنٹ کو حوالے کرنے کی ہدایت…

چیر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

چیر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین خیبرپختونخوا میں 35 بھارت نواز دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتی ہوں، سینیٹر روبینہ خالد بھارت نواز دہشتگردوں کو نیست و نابود کرنا…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا مختلف کارروائیوں میں 35 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو…

13 ستمبر 2025 خیبر پختونخوا کے اضلاع باجوڑ، جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا مختلف کارروائیوں میں 35 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین گورنر خیبرپختونخوا…

صدر آصف علی زرداری کا باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے 12 جوانوں کو خراجِ تحسین

صدر آصف علی زرداری کا باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے 12 جوانوں کو خراجِ تحسین صدر مملکت کا بہادر سپاہیوں کی قربانی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار شہداء کا خون دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کو مزید مضبوط کرتا ہے: صدر زرداری صدر آصف…

صدر آصف علی زرداری کا چنگدو میں ‎دوسرے گولڈن پانڈا انٹرنیشنل کلچر فورم سے خطاب

‎صدر آصف علی زرداری کا چنگدو میں ‎دوسرے گولڈن پانڈا انٹرنیشنل کلچر فورم سے خطاب۔ ‎صدرِ مملکت نے ایوارڈ جیتنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ ‎آرٹسٹوں کی تخلیقی صلاحیتیں سرحدوں کی قید سے آزاد ہوتی ہیں اور لوگوں کو متحد کرتی ہیں: صدر…

: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا طالبعلم سید عبدالمتعین کے لیے خصوصی انعام کا اعلان

کوئٹہ، 13 ستمبر 2025ء کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا طالبعلم سید عبدالمتعین کے لیے خصوصی انعام کا اعلان کوئٹہ: ایف ایس ای امتحانات میں صوبے بھر میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے عبدالمتعین کی وزیراعلیٰ سے ملاقات کوئٹہ: وزیراعلیٰ…

گلگت ( پ ر) سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان نے پروٹوکول آفیسر افضال احمد کو نوکری سے برخاست کر دیا…

*سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان* گلگت ( پ ر) سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان نے پروٹوکول آفیسر افضال احمد کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے بی پی ایس-18 میں تعینات پروٹوکول آفیسر افضال احمد کو بدعنوانی، نااہلی،…