گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا مختلف کارروائیوں میں 35 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

18

13 ستمبر 2025

خیبر پختونخوا کے اضلاع باجوڑ، جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا مختلف کارروائیوں میں 35 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

گورنر خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی فورسز کی بہادری و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف

گورنر خیبرپختونخوا کا فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشنز میں 12 سیکیورٹی فورسز جوانوں کی شہادت پر اظہار عقیدت

گورنر کی شہید جوانوں کے لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار

قیام امن کیلئے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، فیصل کریم کنڈی

دہشتگردوں کا جرات و بہادری سے مقابلہ کرنیوالے شہید جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

دہشتگردی کے مکمل خاتمہ کیلئے پوری قوم کا عزم غیر متزلزل رہے گا، فیصل کریم کنڈی

Comments are closed.