ڈی آئی جی پولیس لورالائی رینج نے ضلع بارکھان کے تھانہ رکنی سٹی کا سرکاری دورہ کیا

بارکھان 14 دسمبر : ڈی آئی جی پولیس لورالائی رینج نے ضلع بارکھان کے تھانہ رکنی سٹی کا سرکاری دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے پولیس اسٹیشن کے انتظامی و آپریشنل امور کا تفصیلی جائزہ لیا اور مجموعی کارکردگی کا معائنہ کیا۔ڈی آئی جی پولیس نے…

بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر و صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے اپنے ایک بیان میں ان تمام…

کراچی 14 دسمبر 2025۔ بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر و صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے اپنے ایک بیان میں ان تمام قابل صد احترام احباب و گراں قدر شخصیات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے بیماری کے ان ایام میں ہسپتال اور گھر میں…

معیاری تعلیم، کردار سازی اور ہمہ جہت تربیت ہی وہ مضبوط بنیاد ہے جس پر قوموں کا مستقبل تعمیر ہوتا…

 سوئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم، کردار سازی اور ہمہ جہت تربیت ہی وہ مضبوط بنیاد ہے جس پر قوموں کا مستقبل تعمیر ہوتا ہے، اور ملٹری کیڈٹ کالجز اس قومی مقصد کے حصول میں نہایت مؤثر کردار ادا کر رہے ہیں جہاں…

گورنربلوچستان آج بذریعہ ہیلی کاپٹر ڈیزرٹ چیلنج 2025 کیلئے جھل مگسی روانہ ہو رہے ہیں

 کوئٹہ14 دسمبر: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی 2025 کیلئے بذریعہ ہیلی کاپٹر جھل مگسی روانہ ہونے والے ہیں۔ آج 21ویں جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج ریس 2025 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا مقابلہ ہوگا۔ منتظمین نے ڈیزرٹ چیلنج کپ جیپ ریلی 2025…

موٹروے *ایم-5* سی پیک سے چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کا سرکاری سامان برآمد

ترجمان موٹروے پولیس  *موٹروے پولیس اور سندھ پولیس کا بڑا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن* ترجمان  روہڑی انٹرچینج کے قریب کباڑ خانے پر کامیاب چھاپہ، قومی اثاثہ بازیاب ترجمان  ڈپٹی ڈائریکٹر این ایچ اے کے مطابق برآمد شدہ موٹروے انفراسٹرکچر کی…

مکلی پولیس کا غلام اللہ روڈ کے قریب لنک روڈ پر ڈاکوؤں سے مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک، 3 ملزمان فرار۔

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) *مورخہ 14 ڈسمبر 2025 ٹھٹہ پولیس مقابلہ مکلی پولیس کا غلام اللہ روڈ کے قریب لنک روڈ پر ڈاکوؤں سے مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک، 3 ملزمان فرار۔ بروقت ایکشن میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر 3…

سکرنڈ کے نواحی گاؤں قیصر خان چانڈیو میں مرحوم غلام قادر قیصرانی چانڈیو کی یاد میں ایک شاندار ثقافتی…

سکرنڈ رپورٹ: راج کمار اوڈ محفل میں سندھ کے معروف سگھڑوں (روایتی شعراء) نے خوبصورت دور بیت پیش کیے، جب کہ صوفی راگی سکندر شفیع فقیر نے وجد انگیز صوفی راگ سنا کر حاضرین کو محوِ حیرت کر دیا۔ روحانی ماحول میں سجائی گئی یہ محفل روایتي سنڌي ثقافت…

اوڈ برادری کے دو گروپ، سکندر اوڈ اور بلیدار اوڈ کے درمیان جاری تنازعے کا کامیاب تصفیہ سکرنڈ میں…

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) اوڈ برادری کے دو گروپ، سکندر اوڈ اور بلیدار اوڈ کے درمیان جاری تنازعے کا کامیاب تصفیہ سکرنڈ میں برادری کے معزز رہنماؤں بہادر اوڈ، روشن اوڈ اور گل مل اوڈ کی سرپرستی میں کروایا گیا۔ مذاکرات کے بعد دونوں فریقین کے…

وزیراعلیٰ سندھ اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر مخدوم محبوب الزماں کی زیر صدارت کھلی کچہری

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) وزیراعلیٰ سندھ اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر مخدوم محبوب الزماں کی زیر صدارت کھلی کچہری، عوامی مسائل کے حل کے لیے اہم اقدامات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خصوصی…

واپڈا کے ممبر (واٹر) کا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا تین روزہ دورہ

12دسمبر 2025: واپڈا کے ممبر (واٹر) سید اخترعلی شاہ نے قومی اہمیت کے حامل میگا منصوبے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا تین روزہ دورہ کیا۔ پراجیکٹ انتظامیہ نے انہیں مین ڈیم پر جاری تعمیراتی پیشرفت، ٹائم لائنز، اہداف اور درپیش عارضی مسائل کے بارے…