گلگت شہر میں ٹریفک مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس، نفری بڑھانے اور سخت اقدامات کا فیصلہ
گلگت
گلگت شہر میں ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق اہم اجلاس چیف سیکریٹری کانفرنس ہال میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ترقیات) گلگت بلتستان مشتاق احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں گلگت شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل، ان کے اسباب اور ممکنہ حل پر تفصیلی…
