ڈی جی اے این ایف کا بلوچستان میں انسدادِ منشیات مہم 2025–26 کے تحت دورہ، پیشگی حکمتِ عملی اپنانے کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 15 دسمبر:
ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل عبدالمعید، ہلالِ امتیاز (ملٹری) نے بلوچستان کے مغربی اور دور دراز علاقوں کا دورہ کیا جہاں ممنوعہ فصلوں کی غیر قانونی کاشت کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔ یہ دورہ…
