آن لائن سی آر ایم ایس موبائل ایپلیکیشن کا افتتاح

کوئٹہ، 16 دسمبر: سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالروف بلوچ نے آن لائن پیدائش، اموات، نکاح اور طلاق کے سرٹیفکیٹس   کے لیے پاک آئی ڈی موبائل ایپلیکیشن کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس ایپلیکیشن کے ذریعے شہری اب دفاتر کے چکر لگائے بغیر سرٹیفکیٹس حاصل…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شاہد رند کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ، 16 دسمبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سینئر صحافی و تجزیہ نگار شاہد رند کے والد گل حمید رند کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت، بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی اور کہا…

زیارت: قائداعظم ریزیدنسی کے پروگرام کی سیکیورٹی اور امن و امان پر اجلاس

زیارت، 16 دسمبر: ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی اور ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کے اجلاس منعقد ہوئے۔ اجلاس میں ضلع زیارت میں امن و امان، پچیس دسمبر کے قائداعظم ریزیدنسی پروگرام کی سیکیورٹی اور جاری ترقیاتی…

قلات: گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول مغلزئی میں سالانہ امتحانات کے نتائج پر تقریب

قلات، 16 دسمبر: گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول مغلزئی میں سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر نمایاں کارکردگی دکھانے والی طالبات اور اساتذہ کو انعامات دیے گئے۔ سکنڈ ہیڈ مسٹریس نے کہا کہ طلباء مستقبل کے…

کوئٹہ: ضروری اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کے تعین اور کنٹرول کے لیے اجلاس

کوئٹہ، 16 دسمبر: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت چکن، آٹا اور چینی کی قیمتوں کے تعین اور کنٹرول کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرائس کنٹرول کے مؤثر نفاذ کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئیں جو نرخ ناموں پر عمل درآمد اور ناجائز…

کوئٹہ: شہر میں ٹریفک مسائل کے حل کے لیے اجلاس، نئے اقدامات کا اعلان

کوئٹہ، 16 دسمبر: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں شہر میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل اور ان کے حل پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رکشوں کے لیے ڈیجیٹل اسٹیکرز جاری کیے جائیں گے اور مخصوص…

”ستھرا پنجاب” کے بعد ”ستھرا پاکستان” مہم چلنی شروع ہو گئی،اسی کے تحت فیض…

 لاہور16 دسمبر:- وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ“ستھرا پنجاب”کے بعد اب“ستھرا پاکستان”کی مہم کا عملی آغاز ہو چکا ہے، جس کے تحت احتساب کے عمل کو مؤثر بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو عناصر یہ دعویٰ کرتے تھے کہ اداروں…

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صنعتی ورکز کیلئے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں تعمیر کردہ فلیٹس کی الاٹمنٹ…

لاہور16 - دسمبر:……وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے بے گھر صنعتی ورکرز کے نئے تعمیر کردہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بٹن دبا کر قرعہ اندای کے پراسیس کا آغاز کیا اور قرعہ اندازی میں کامیاب صنعتی ورکرز کو…

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سانحہ آرمی پبلک سکول کی برسی پر پیغام، بہادر بچوں کو خراج تحسین

 لاہور16 - دسمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سا نحہ آرمی پبلک ماڈل سکول پشاور کے معصوم بچوں کی عظیم قربانی کو بھلایانہیں جا سکتا۔ اے پی ایس کے معصوم بچوں، اساتذہ اور عملے کی قربانی بہادری کی مثال ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کوئٹہ، 16 دسمبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ میاں منظور وٹو ایک شائستہ، بردبار اور…