زیارت: قائداعظم ریزیدنسی کے پروگرام کی سیکیورٹی اور امن و امان پر اجلاس

24

زیارت، 16 دسمبر: ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی اور ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کے اجلاس منعقد ہوئے۔ اجلاس میں ضلع زیارت میں امن و امان، پچیس دسمبر کے قائداعظم ریزیدنسی پروگرام کی سیکیورٹی اور جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے افسران کو ہدایت کی کہ عوام کو تعلیم، صحت، پانی اور دیگر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں اور کوئی کوتاہی برداشت نہ کی جائے۔

Comments are closed.