بابر اعظم کی قیادت میں شاہین کینگروز پر جھپٹنے کیلئے براستہ دبئی سڈنی روانہ

لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی لاہور سے براستہ دبئی سڈنی روانہ ہو گئی۔ قومی ٹیم اپنے دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔بابر اعظم قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم…

صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں ایک نشست زیر صدارت چیئرمین کمیٹی ماجبین شیران منعقدہوئی

کوئٹہ25اکتوبر:۔بلوچستان صوبائی بائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں ایک نشست زیر صدارت چیئرمین کمیٹی ماجبین شیران منعقدہوئی۔جس میں ارکان کمیٹی شکیلہ نوید قاضی ، میر اسد بلوچ ثناء اللہ بلوچ ،…

صوبائی حکومت نے محکمہ لائیو اسٹاک کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے

کوئٹہ 25اکتوبر :۔صوبائی مشیر وزیر اعلیٰ برائے لائیوا سٹا ک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ مٹھا خان کاکڑ نے کہا کہ صوبائی حکومت نے محکمہ لائیو اسٹاک کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے محکمہ لائیو اسٹاک کو ایک منافع بخش شعبہ بنا…

صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی کے زیرصدارت فنانس کمیشن کا پہلا اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ 25اکتوبر:۔صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی کے زیرصدارت فنانس کمیشن کا پہلا اجلاس منعقد ہوا ۔کمیشن بلوچستان کابینہ کی منظوری سے تشکیل دی گئی ہے ۔ جس کا مقصد صوبے کے سات یونیورسٹیوں کے فنڈز کو طے شدہ فارمولے کے تحت تقسیم کو یقینی…

ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ کی قیادت میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی

سبی 25اکتوبر :۔ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ کی قیادت میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر منیر احمد سومرو،سوشل ویلفئیر آفیسر دین محمد مری، دیگر ضلعی و انتظامی افسران اور طلباء کی کثیر تعداد میں شرکت…

حکومت عام آدمی کی فلاح بہبود اور ترقی کیلئے کوشاں ہے ۔ موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہا کہ…

کوئٹہ25اکتوبر :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ موجودہ حکومت عام آدمی کی فلاح بہبود اور ترقی کیلئے کوشاں ہے ۔ موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہا کہ محکمے پولیس اور لیویز روازنہ کی بنیاد پر گشت کو بڑھائیں۔تاکہ کسی نا خو…

اللہ کے کرم ، عوام اور والدہ کی دعائوں سے عدالت عالیہ نے نوازشریف کی ضمانت منظور کر لی ‘ شہبازشریف

لاہور:  مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے عدالت سے نوازشریف کی ضمانت منظور ہو نے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے کرم ، عوام اور والدہ کی دعائوں سے عدالت عالیہ نے نوازشریف کی ضمانت منظور کر لی ہے‘ اس کیلئے میں…

صدر پاکستان غیروابستہ ممالک کی تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے باکو پہنچ گئے

باکو :  سصدرڈاکٹرعارف علوی غیروابستہ ممالک کی تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے باکو پہنچ گئے ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی غیر وابستہ تحریک کے 18ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ آذربائیجان کے…

چوہدری شوگرمل کیس،نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور،ایک کروڑ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی چوہدری شوگرمل کیس میں طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرل تے ہوئے سابق وزیر اعظم کو ایک کروڑ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا،عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر ہم میڈیکل رپورٹ پر انحصار کریں…