ٹک ٹاک امریکا کیلئے سیکیورٹی خدشات کا باعث قرار

واشنگٹن: امریکا کے دو سینئر سینیٹرز نے اپنی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'ٹک ٹاک' ویڈیو ایپ چین کے لیے جاسوسی کے سلسلے میں امریکی صارفین کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک…

بھارتی ایما پر کشمیر سے متعلق 10 لاکھ ٹوئٹس بلاک کیے جانے کا انکشاف،تحقیقاتی رپورٹ

نیویارک:  کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے)کی شائع کردہ تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹوئٹر نے بھارتی حکومت کی ایما پر کشمیر کے حوالے سے کی گئیں تقریبا 10 لاکھ ٹوئٹس بلاک کیں۔دنیا بھر میں آزادی صحافت کے فروغ کے لیے کام کرنے…

مقبوضہ کشمیر ، سیب کی ترسیل پر معمور ٹرک نذر آتش،دونوں ڈرائیور قتل

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں سیکٹر میں نامعلوم افراد نے سیب کی ترسیل پر معمور 2 ٹرک ڈارئیوروں کو قتل کرکے دونوں ٹرک کو آگ لگا دی،مقامی پولیس افسر منیر خان نے بتایا کہ دونوں ٹرک ڈرائیوروں کا تعلق کشمیر سے نہیں تھا اور انہیں ضلع شوپیاں…

ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں کل پانچ میچوں کا فیصلہ ہوگا

دبئی:  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں کل اتوار کو مزید پانچ میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ٹورنامنٹ کے 38 ویں میچ میں گروب اے کی ٹیمیں کینیا اور پاپوا نیو گنی مدمقابل ہوں گی، گروپ بی میں ہانگ کانگ اور نائیجیریا کے مابین میچ کھیلا جائے گا، جرسی…

رولیکس پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ 28 اکتوبر سے 3نومبر تک فرانسیسی دارلحکومت پیرس میں کھیلا جائیگا

پیرس:  رولیکس پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ 28 اکتوبر سے 3نومبر تک فرانسیسی دارلحکومت پیرس میں کھیلا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور مرد کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے میدان میں اترینگے ،ایونٹ میں مختلف کیٹیگریز کے مقابلے…

کرکٹ بورڈ کے بڑوں کے فیصلے کے سامنے بابر اعظم کی بھی نہ چل سکی

لاہور:  دورہ آسٹریلیا کے لیے سینئر کھلاڑیوں محمد حفیظ اور شعیب ملک کو سکواڈ میں شامل نہ کیا گیا جبکہ بابر اعظم کی خواہش تھی کے دونوں سینئر کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہوں۔آسٹریلیا روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کپتان بابر اعظم نے کہا…

پی سی بی نے سری لنکن بورڈ کو ٹیسٹ سیریز کا مجوزہ شیڈول بھجوادیاشیئرٹویٹ

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے دسمبر میں شیڈول آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے سری لنکا کو مجوزہ پروگرام بھجوا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق میچوں سے پہلے کوئی پریکٹس میچ تجویز نہیں کیا گیا، پہلے ٹیسٹ کی میزبانی راولپنڈی اسٹیڈیم کرے گا اور اس میچ کے…

کنٹریکٹ کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ‘ موبائل فون کمپنی سے معاہدہ کرنے پر شکیب الحسن قانونی شکنجے میں…

ڈھاکہ : بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے شکیب الحسن کو عدالت میں گھیسٹنے اورہرجانہ کا دعوی کرنے کا اعلان کردیا۔بنگلا دیش کرکٹ بورڈ حکام کے مطابق سابق کپتان نے کنٹریکٹ کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک موبائل کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، وہ اس…

کسٹم حکام نے خواتین ہاکی ٹیم کے کوچ اور کھلاڑیوں کولاکھوں مالیت کا سامان غیر قانونی طریقے سے لانے کے…

کرا چی: کسٹم حکام نے خواتین ہاکی ٹیم کے کوچ اور کھلاڑیوں کولاکھوں روپے مالیت کا سامان غیر قانونی طریقے سے لانے کے الزام پر ائیرپورٹ پرروک لیا،پاکستان کسٹمز کے ترجمان کے مطابق بعد میں پوچھ گچھ کے بعد انہیں چھوڑ دیا گیا، کوچ آل حسن ٹیم کے…

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم 31اکتوبر کو آسٹریلیا الیون کیخلاف ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ کھیلے گی

اسلام آباد:  پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم 31اکتوبر کو آسٹریلیا الیون کے خلاف ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ کھیلے گی۔شیڈول کے مطابق 3 نومبر کو قومی ٹیم پہلا ٹی ٹونٹی میچ بمقام سڈنی میں کھیلے گی ، آسٹریلیا اور قومی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ…