اوستہ محمد ،ر کشہ میںتصادم ، خاتون سمیت دوافراد زخمی

اوستہ محمد : اوستہ محمد سٹی تھا نہ کے حدود ویگن اور چنگچی ر کشہ میںتصادم ، خاتون سمیت دوافراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطا بق ڈیر ہ مراد جما لی سے آ نے والی وین ایر ی لاڑہ کے قر یب اوستہ محمد سے جانے والا چنگچی ر کشہ کے درمیان تصادم ہوا…

چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر ہفتہ کے روزایک روزہ دورے پر سے بھی پہنچ گئے

سبی 26اکتو بر :چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر ہفتہ کے روزایک روزہ دورے پر سے بھی پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے ڈویڑنل ہیڈ کوارٹر اسپتال ایلیمنٹری کالج روڈ مارکیٹ آفیسرز کلب لائیوسٹاک دفتر سپورٹس کمپلیکس سمیت ترقیاتی سکیموں کا…

ملک کے حالات بہت خوفناک دیکھ رہا ہوں، نالائق اور نااہل وزیراعظم کو گھرجانا ہوگا،بلاول بھٹو

کندھ کوٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کے حالات بہت خوفناک دیکھ رہا ہوں، نالائق اور نااہل وزیراعظم کو گھرجانا ہوگا،آصف زرداری کو علاج کی سہولت نہ دے کر دبا میں لانے کی کوشش کی جارہی ہے، مگر آصف زرداری…

کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کا کیڈٹ کالج کوہلو کا دورہ

کوہلو: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف نے کیڈٹ کالج کوہلو کا دورہ کیا پرنسپل کیڈٹ کالج کوہلو کرنل رضا محمد تنولی نے کمانڈر سدرن کمانڈ کا کیڈٹ کالج کوہلو پہنچنے پر شاندار استقبال کیا، کیڈٹس نے کمانڈر سدرن کمانڈ کو گارڈ آف آنر پیش…

عزت اور ناموس ہمارا قومی وقار ہے، اپنے حقوق کا دفاع کرنا جانتے ہیں‘حکومت نے یونیورسٹی اسکینڈل میں…

کو ئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمانوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ عزت اور ناموس ہمارا قومی وقار ہے، اپنے حقوق کا دفاع کرنا جانتے ہیں حکومت نے یونیورسٹی اسکینڈل میں ملوث ملزمان کیخلاف کارروائی میں غفلت برتی تو اپنی…

جے یو آئی (ف)کے رہنما حافظ حمد اللہ غیر ملکی شہری قرار،نادرا نے شہریت ختم کردی

اسلام آباد : نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جو یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کو غیر ملکی شہری قرار دے دیا۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق نادرا نے جمعیت علما اسلام (ف)کے…

آزادی مارچ روکنے کے لئے اسلام آباد میں کنٹینرز لگادیے گئے

اسلام آباد:  پولیس نے آزادی مارچ کے شرکا کو وفاقی دارالحکومت میں ریڈزون میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے کنٹینرز لگانا شرو ع کردیے ہیں۔آغاخان روڈ اور نادراچوک پر کرین کے ذریعے کنٹینر سڑک کے اطراف لگادئیے گئے ہیں جبکہ پی ٹی وی چوک اور مارگلہ…

نوازشریف نے میڈیکل بورڈ کو اپنی صحت سے متعلق بیان دینے سے روک دیا

لاہور:  میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر محمود ایاز کا کہنا ہے کہ نوازشریف اس بات پر ناراض ہیں کہ ان طبی رپورٹس ان سے پہلے میڈیا پر آجاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا طبی معائنہ کرنے والا 10 رکنی بورڈ پروفیسر محمود ایاز کی…

امریکی ارکان کانگریس کا مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل فوجی محاصرے پر اظہار تشویش،بھارتی سفیرکوبھیج خط

واشنگٹن: امریکی ارکان کانگریس نے مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل فوجی محاصرے اورمواصلاتی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیرمیں سیاسی رہنمائوں اورکارکنوں کی گرفتاری اورکشمیری عوام کیخلاف چھرے والی بندوق کے استعمال پربھی سخت تنقید…