لبنان،مظاہرین نے صدر کی مذاکرات کی پیشکش کوٹھکرا دیا،حکومت سے استعفیٰ کا مطالبہ
بیروت: لبنان میں احتجاجی مظاہرین نے صدر مائیکل عون کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا۔مظاہرین کا مظالبہ ہے کہ حکومت مستعفی ہو ،صدر کی پیشکش لوگوں کی ضروریات پر پورا نہیں کرتی اور انکا خطاب لوگوں کی توقعات کیمطابق نہیں ہے۔ بین…
