بیرونی ملک سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے مراعات دے رہے ہیں، بیرونی ملک سرمایہ کاروں کو مراعات دینے…

اسلام آباد : مشیرتجارت عبدالرزاق دا ئود نے کہا ہے کہ پاکستان میں کاروبار آسان بنانے کے لیے مختلف اور بڑے پیمانے پر اقدامات کیے جارہے ہیں،تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز مشیر تجارت عبدالرزاق دا ئود نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…

مریم نواز کو اپنے والد میاں نواز شریف کی عیا دت کے بعد اسپتال سے واپس جیل منتقل کر دیا گیا

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو سروسز اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا، تفصیلات کے مطا بق بد ھ کی رات وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا جہاں انہوں نے والد نواز…

صدر مسلم لیگ(ن) شہبازشریف نے نوازشریف کی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کیلئے اسلام آ با د ہا ئیکو رٹ سے رجوع کرلیا، تفصیلات کے مطا بق جمعرات کے روز میاں شہبازشریف کی جانب سے اپنے بڑے بھائی نوازشریف کی رہائی کیلئے عدا لت…

جموں و کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود پرانے مسائل میں سے ایک ہے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود پرانے مسائل میں سے ایک ہے، جموں و کشمیر کے عوام عالمی برادری کی طرف سے حق خودارادیت دلانے کے وعدے کے پورا ہونے کے آج بھی منتظر…

محکمہ معدنیات بلوچستان کرپشن اسکینڈل ‘ ڈپٹی ڈائر یکٹر محکمہ معدنیات سمیت 2 مزید افراد گرفتار

کو ئٹہ: محکمہ معدنیات بلوچستان کرپشن اسکینڈل ، ڈپٹی ڈائر یکٹر محکمہ معدنیات سمیت دو مزید افراد گرفتار، ملزمان ریمانڈ پر نیب کے حوالے ، ٹوٹل گرفتار ملزمان کی تعداد 6 ہو گئی، تحقیقات کا دائر ہ مزید پھیلا دیا گیا ، مزید گرفتاریاں متوقع ہے…

جامعہ بلوچستان کے بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا 141واں اجلاس

کو ئٹہ: جامعہ بلوچستان کے بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا 141واں اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد انور پانیزئی جامعہ کے سینڈیکیٹ ہال میںگزشتہ روز منعقد ہوا۔ جس میں جامعہ کے پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عالم مینگل ،…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا دکی میں بس /ٹرک اسٹینڈ کی تعمیر کے فنڈز میں خرد برد کرنے پر فوری انکوائری…

کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کی سفارش پر دکی میں 100 ملین روپے کی لاگت سے بس /ٹرک اسٹینڈ کی تعمیر کے فنڈز میں خرد برد کرنے پر مذکورہ اسکیم کے ایکیسین اور ٹھیکیدارکے خلاف بیڈا قوانین کے تحت فوری طور پر…

محمو د خان اچکزئی کا نواز شریف کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش ،سپریم کورٹ آف پاکستان سے ازخود…

کو ئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وسابق رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی بگڑتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ آف پاکستان سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں…

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم انسداد پولیو کے سفیر مقرر

اسلام آباد:  لیجنڈکرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو انسداد پولیو کے عالمی دن کے موقع پر انسداد پولیو کا سفیر مقرر کردیا گیا، وسیم اکرم نے کہا تمام پاکستانی پولیو کو ہرانے میں ہمارا ساتھ دیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی یوم انسداد پولیو کے…

ہم بابر اعظم کے کیرئیر سے کھیلنے جا رہے ہیں،پی ٹی آئی سینیٹرفیصل جاوید

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ ہم قومی ٹیم کے نوجوان اور ابھرتے ہوئے بلے باز بابراعظم کے کیرئیر سے کھیلنے جا رہے ہیں۔سینیٹر فیصل جاوید کا خیال ہے کہ ماضی میں آسڑیلیا میں پاکستان کی بڑے ناموں کے ساتھ…