حکومت سرمایہ کاری کیلئے دوستانہ پالیسیاں لارہی ہے، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور:  وزیر اطلاعات پنجاب اسلم اقبال نے کہا کہ ملکی و بیرون ملک سرمایہ کاری کیلئے شفاف پالیسیاں مرتب کی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب اسلم اقبال نے لفٹ پاکستان کانفرنس 2019 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ پلیٹ فارم نوجوان ہنرمندوں…

وزیراعلی پنجاب کا جرائم پیشہ اورشرپسند عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم

لاہور:  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے جرائم پیشہ اورشرپسند عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ، قیام امن سے بڑھ کر کوئی ترجیح نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں…

مولانا فضل الرحمان کو فائیو سٹار سہولتیں فراہم کی ہیں فردوس عاشق اعوان کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد:  وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو فائیو سٹار سہولتیں فراہم کی ہیں، ہم خوف زدہ ہوتے تو مولانا صاحب کو یہ سہولتیں کیسے دیتے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں فردوس عاشق اعوان نے…

وزیر اعظم کا درینہ دوست عاشق قریشی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان نے درینہ دوست عاشق قریشی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ کرتے ہوئیوزیر اعظم عمران خان نے کہا عاشق قریشی میری زندگی کے مشکل وقت میں ہمیشہ میرے ساتھ رہے، وہ پاکستان تحریک انصاف…

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ماموں زاد بھائی نواب عاشق حسین قریشی انتقال کر گئے

اسلام آباد :  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ماموں زاد بھائی اور سابق گورنر و وزیر اعلی پنجاب نواب صادق حسین قریشی کے بڑے صاحبزادے، نواب عاشق حسین قریشی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ(آج) ہفتہ کو 11 بجے دن ، ان…

فردوس عاشق نے توہین عدالت پر معافی مانگ لی، عدالت نے نیا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد :  اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت پر نیا شوکاز نوٹس جاری کر تے ہوئے تحریری جواب جمع کروانے کا حکم دیدیا ، جسٹس اطہر من اللہ نے دورران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ…

دالبندین گرڈ اسٹیشن کے عقب میں واقع کلی مہیم خان نوتیزی جدید دور میں بجلی سے محروم

چاغی: چراغ تلے ااندھیرا دالبندین گرڈ اسٹیشن کے عقب میں واقع کلی مہیم خان نوتیزی جدید دور میں بجلی جیسی سہولت سے محروم ۔ان خیالات کا اظہار کلی مہیم خان نوتیزی دالبندین کے سماجی ورکر نورآحمد بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کلی مہیم خان جوکہ…

عوام کو ان کی دہلیز پر صحت کے سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،صوبائی وزیر صحت

کوہلو: صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری کااچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوہلو کا دورہ،اسٹاف کی حاضری،شعبہ حادثات و دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا۔صوبائی وزیر نے فرائض میں غفلت برتنے پر ایک سرجن اور دو اسٹاف نرسز کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے…

کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈپر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق

کو ئٹہ:  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈپر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈ دہوار کالونی کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص محمد آصف ولد نظرمحمد کو قتل…

انتخاباب میں کامیاب ہوکر تعلیم ،صحت،پانی ،سٹرکوں کے نظام کر درست کرکے حلقہ انتخاب کو مثالی بنائیں گے…

سبی:  جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ قومی اسمبلی کے حلقہ 259 کے نامزد امید وار نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کا جذبے لے کر میدان میں نکلے ہیں، اپنے آباؤاجداد کی راویات کو برقرار رکھتے ہوئے حلقہ انتخاب کے مسئلہ مسائل حل کرنے…