ٹی ٹوئنٹی کے کپتان بابر اعظم کا قومی ٹیم کو رینکنگ میں نمبر ون ٹیم برقرار رکھنے کا عزم

سڈنی: ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کو رینکنگ میں نمبر ون ٹیم برقرار رکھنے کا عزم دہراتے ہوئے کہاہے کہ 2015 سے کرکٹ کھیلتا آرہا ہوں، انڈر 19میں کپتانی کی اور کپتان کے لیے اب بھی تیار ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے…

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (آج)کھیلا جائیگا

سڈنی: آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل 3 نومبر کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 5 نومبر کو کینبرا میں کھیلا…

صوبائی سیکرٹری لائیو اسٹاک دوستین خان جمالدینی کی زیر صدارت بلوچستان لائیو اسٹاک ایکسپو 2019ء کی…

کوئٹہ 02نومبر :۔صوبائی سیکرٹری لائیو اسٹاک دوستین خان جمالدینی کی زیر صدارت بلوچستان لائیو اسٹاک ایکسپو 2019ء کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم اجلا س منعقد ہوا ۔اجلاس میںمحکمہ لائیو اسٹاک کے علاوہ یونیو رسٹی آف بلوچستان کے ذمہ دار افسران نے…

فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی ضرورت نہیں ، وزیراعظم

گلگت:  وزیراعظم عمران خان نے نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے کہ آزادی مارچ والے کس سے آزادی لینے آئے ہیں،مولانا فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی ضرورت ہی کیا ہے، فضل الرحمان کے مارچ کو دکھا کر بھارتی میڈیا بہت خوش ہے، ایسا لگ رہا ہے کہ…

تیز گام حادثہ،برطانوی شاہی جوڑے کا دکھ کا اظہار

لندن : برطانوی شاہی جوڑے نے رحیم یار خان میں تیز گام حادثے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اندوہناک حادثے کی خبر پر شدید دکھ ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام لکھے گئے تعزیتی پیغام میں برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے

فریگیٹس پراجیکٹ کے 2 جنگی جہازوں کی چین میں اسٹیل کٹنگ کی تقریب

بیجنگ/کراچی:  کموڈور اظفر ہمایوں نے پاک چین دوستی کے نئے باب کو سراہتے ہوئے چائنا شپ بلڈنگ ٹریڈنگ کمپنی کے کام کی تعریف کی۔تفصیلات کے مطابق فریگیٹس پراجیکٹ کے 2 جنگی جہازوں کی چین میں اسٹیل کٹنگ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاک بحریہ کے…

دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو آزاد ہونے سے نہیں روک سکتی،وزیراعظم

گلگت:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اہل کشمیر کی وکالت کروں گا،دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو آزاد ہونے سے نہیں روک سکتی، مودی نے کشمیریوں کے تمام انسانی حقوق ختم کیے ہوئے ہیں،ھارتی فوج نے کشمیریوں کو قید کر کے رکھا ہوا ہے، ساری…