عراق، وزیراعظم استعفیٰ دینے پر آمادہ

بغداد:  عراق میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد صدر نے قبل از وقت انتخابات کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عادل عبدالمہدی استعفی دینے کے لیے تیار ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عراقی صدر برھم احمد صالح نے جمعے کے…

انڈونیشیا، اسلامی کونسل کے رکن کو زنا کاری پر سرِ عام کوڑوں کی سزا

بندے آچے:  ایک مذہبی تنظیم کے لیے کام کرنے والے انڈونیشی شہری کو مقامی حکومت کی جانب سے اسلامی قوانین پر عمل کرتے ہوئے زنا کے جرم میں کوڑوں کی سزا دے دی گئی۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ مذہبی افسر نے…

کویت،خواتین گھریلو ملازمین کی آن لائن فروخت کیخلاف سخت ایکشن

کویت سٹی: کویت نے خواتین گھریلو ملازمین کی آن لائن خرید و فروخت کرنے والے اکانٹس کے خلاف سخت ایکشن لے لیا۔کویتی حکام نے انسٹاگرام اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر خواتین گھریلو ملازمین کی خریدو فروخت کرنے والے اکائونٹس کا ایکشن برطانوی…

مالی، فوجی چوکی پر دہستگرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد53 ہو گئی، وزیر مواصلات یحییٰ سنگارے

باماکو:  وزیر مواصلات یحییٰ سنگارے نے کہا ہے کہ شما ل مشرقی مالی میں فوجی چوکی پر دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والوںکی تعداد 53 ہو گئی ہے ، ہفتہ کے روز انہوں نے کہا کہ دہشت گرد حملے میں اند لی مانے میں 35 فو جی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے تھے

چین نے وسیع اوپن آن لائن کورسز نیٹ ورک لانچ کر دیا

بیجنگ:  چین میں اس سال اگست کے دوران 270 ملین افراد نے وسیع اوپن آن لائن کورسز(ایم او او سی) منتخب کئے ہیں،وزارت تعلیم کے مطابق چین نے تقریباً 1500کورسز کے ساتھ وسیع اوپن آن لائن کورسز نیٹ ورک تیار کیاہے ان وسیع کورسز میں مختلف ڈسپلن کے…

ممبئی ائیرپورٹ رن وے 4نومبر سے مارچ تک جزوی طورپر بند رہے گا

ممبئی: ممبئی ائیرپورٹ کا رن وے بحالی اور مرمت کیلئے 4نومبر سے مارچ تک جزوی طورپر بند رہے گا۔اس عرصے کے دوران چھوٹا دوسرا رن وے عام پروازوں کیلئے دستیاب ہوگا،ائیرپورٹ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق جہاں تک نظرثانی تاریخ کا تعلق ہے…

اوریکل بون انسکرپشن کی دریافت کی 120ویں سالگرہ پر صدر شی کا تہنیتی پیغام

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے اوریکل بون انسکرپشن (اوریکل ہڈیوں کے نوشتہ جات) کی دریافت اور تحقیق کی120ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کا مکتوب ارسال کیا ہے،صدر شی جو چینی کمیونسٹ پارٹی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے…

شاہد آفریدی کی اپوزیشن جماعتوں پر کڑی تنقید

لاہور: پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے اپوزیشن سے سوال پوچھا ہے کہ کیا وہ سب مستقبل میں بھی متحد رہیں گے۔سٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ’’ ہر پاکستانی کا پہلا فرض پاکستان کے لئے سوچنا…

ٹی 10‘ لیگ میں کرکٹرز نہ بھیجنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی کی طرف سے پابندی کا خدشہ

لاہور: ٹی 10‘ لیگ میں کرکٹرز نہ بھیجنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی کی طرف سے پابندی کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں 14سے 24 نومبر تک منعقد ہونے والی ٹی 10لیگ میں پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے کرکٹرز کو این او سی دے کر واپس لینے کے…

میرے علاوہ ٹیم میں سارے میچ فکسر تھے‘شعیب اختر نے پنڈوررا باکس کھول دیا

لاہور: پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ بآلر شعیب اختر نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے جن کا دعویٰ ہے کہ ان کے علاوہ باقی سب ہی میچ فکسر تھے اور وہ 11 نہیں بلکہ 22 کھلاڑیوں کیخلاف کھیلتے تھے۔تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے کہا کہ…