امریکہ کابھارتی وزیر داخلہ میت شاہ کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ

نئی دہلی(این این آئی)بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف ) نے راجیہ سبھا ترمیمی بل( سی اے بی)کی منظوری پربھارت کے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دیگر اہم قیادت کے خلاف پابندیوں کی تجویز پیش کی ہے۔

انٹرنیٹ پر مسلسل پابندی کے خلاف جموںمیں نوجوانوں کا احتجاجی مظاہرہ

جموں(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں جموں میں سکولوں اورکالجوں کے طلباء، فنکاروں، اداکاروں ، گلوکاروں، یوٹیوبرز، بلاگرز، تاجروں اورسوشل میڈیاسے وابستہ کارکنوں سمیت نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے علاقے میں انٹرنیٹ کی مسلسل معطلی کے خلاف احتجاجی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے پولٹری فارم تباہ کرکے 400مرغیاں ہلاک کردیں

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیو ں نے کشمیریوں کو اقتصادی طورپرکمزور کرنے کے مذموم منصوبے کے تحت ضلع پلوامہ میں ایک پولٹری فارم کو تباہ کرکے 400مرغیاں ہلاک کردی ہیں۔

وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بھی کاشانہ ویلفیئر ہوم سکینڈل کا نوٹس لے لیا

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ خاتون اول بشریٰ بی بی نے بھی یتیم بچیوں کیلئے قائم کاشانہ ویلفیئر ہوم سکینڈل کا نوٹس لے لیا ہے اور کاشانہ کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کو یقین دہانی کروائی ہے