افسوس کہ ذہنی مفلوج آج تک نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں،مریم اور نگزیب کی حکومت پر تنقید
لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہاہے کہ افسوس کہ ذہنی مفلوج آج تک نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں
