بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ ریفرنسز تیار ہیں، حکم امتناع کے باعث کارروائی نہیں کرسکتے،چیئرمین نیب

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئر مین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہاہے کہ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور اور مالم جبہ کے ریفرنسز تیار ہیں ،حکم امتناع کے باعث کارروائی نہیں کرسکتے

4 مہینے سے کشمیری بھوکے پیاسے تڑپا تڑپا کر شہید کیے جا رہے ہیں،مشال ملک

اسلام آباد (این این آئی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 4 مہینے سے زائد عرصے سے کرفیو نافذ ہے اور کشمیری بھوکے پیاسے تڑپا تڑپا کر شہید کیے جا رہے ہیں۔