صو با ئی وزیر داخلہ میر ضیا ء اللہ لا نگونے کہا کہ ضلع قلات خالق آباد کے مسا ئل کا حل اولین تر جیح ہے

0 33

قلا ت09دسمبر :صو با ئی وزیر داخلہ میر ضیا ء اللہ لا نگونے کہا کہ ضلع قلات/خالق آباد کے مسا ئل کا حل اولین تر جیح ہے۔صوبے کے لو گو ں کو درپیش مسا ئل حل کر نا اور ان کی جا نو ں و املا ک کا تحفظ و سلا متی کو یقینی بنا نا حکو مت کی ذمہ داری ہے مگر اس ذمہ میں عوام کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا غیر حاضر ڈاکٹرز اساتذہ اور دیگر محکموں میں جو لوگ غیرحاضر ہے۔ان کو برطرف کر رہے ہیں تاکہ میرٹ کو برقرار رکھا جاسکے ور حلقے کے عوام کو درپیش مسا ئل پر با ت چیت کر کے حل تلا ش کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر صو با ئی و زیر داخلہ نے ڈپٹی کمشنر قلات کے آفس میں مختلف امورکا جائزہ لیتے ہوئے کیا. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر قلات شہک بلوچ ایس ایس پی پولیس قلات دوستین دشتی ایکسین بی اینڈ ر احمد نواز جمالی، ایکسین ایری گیشن صالم محمد ،ایس ڈی او بی اینڈ آر امیرالملک لانگو ،محمد امین و دیگر افسران موجود تھے صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ ،قلات کیعوام کا جا ئز ہ حقو ق د لا نے کے لئے کو شاں ہیں۔حلقہ کے عوام کی خو اہش کے مطا بق مختلف علا قوں میں ایم پی فنڈز سے تر قیا تی کا م جاری ہیں۔ تا کہ عوام کا معیا ر ز ندگی بہتر کیا جا سکے شہر کے مختلف علا قوں میں پا نی ،بجلی گیس کے مسا ئل سمیت نئے ٹرا نسفا ر مر وں کی تنصیب سکو لو ں میں تر قیا تی کام تزین و آرائش سمیت مختلف نو عیت کے تر قیا تی کا م شا مل ہیں۔انہوں نے کہا کہ صو با ئی سطح پر مختلف محکمو ں میں بے روز گا ر نو جو انو ں کی بھر تی کی گئی تا کہ ضلع میں غربت کا خا تمہ کیا جا سکے۔حکو مت عوامی مسا ئل کے حل میں کو ئی کسر نہیں چھوڑ گئی ،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے بعد ازاں باپ پارٹی قلات کے نمائندگان سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کر رہی ہے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع کے ساتھ ساتھ عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات دستیاب کی جارہی ہیں، انہوں نے کہا کہ ضلع کی تعمیر و ترقی کو یقینی بنانے اور بلوچستان کو پسماندگی اور عوام میں پائی جانے والی احساس محرومی دور کرنے کے لیے جو اقدامات صوبائی حکومت اٹھا رہی ہے وہ قابل تحسین ہیں۔موجودہ حکومت عوام کی امنگوںکا ترجمان ہے ، بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے جو منصوبوں پر صوبائی حکومت کام کر رہی ہے اس سے بلوچستان کے عوام کے مسائل سے سنجیدگی کے ساتھ جلد حل ہوں گے۔وزیر اعلیٰ جام کمال کا لائحہ عمل کے ساتھ حکومت کو چلا رہے ہیں اور عوام کے درینہ مسائل کے حل کے لیے جو اقدامات اٹھائے ہیں ان کی ماضی میں مثال نہیں ملتی انہوں نے کہا کہ ہمیشہ ضلع کے مفاد کو عزیز رکھا ہے . گزشتہ کئی دہائیوں سے چلنے والے نظام کو وقت اور ضرورت کے مطابق بدلناہوگا۔تاکہ اس ذمے میں شفافیت کا عنصر واضح ہو ضلع قلات کی ضروریات اور عوام کو سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے تاکہ ایک موثر نظام پوری طرح فعال رہے انہوں نے کہا کہ پولیس /لیویز فورس کی استعداد کار کو بڑھانے کیلئے حکومت پوری طرح سنجیدہ ہیں تاکہ دہشت گردی اور تخریب کاری جیسے منفی رجحان کا موثر تدارک ہو سکے .

Leave A Reply

Your email address will not be published.