2020 کو سرکاری سطح پر ’’برداشت اوررواداری ‘‘ کے سال کے طور پر منانے کا اعلان کیا جائے ‘ ریشم

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ حکومت 2020ء کو سرکاری سطح پر ’’برداشت اوررواداری ‘‘ کے سال کے طور پر منانے کا اعلان کرے اور اس کے لئے تعلیمی اداروں سمیت ہر سطح پر بحث و مباحثہ کرایا جائے ۔

آرمی پبلک اسکول سانحہ کے شہدا آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں ،میر ضیاء اللہ لانگو

کو ئٹہ( این این آئی) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول سانحہ کے شہدا آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں سانحہ آرمی پبلک اسکول نے دہشت گردوں کے خلاف پوری قوم کو متحداور یکجا کر دیا۔

و زیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان کا ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ ،پولیو مہم کا باقاعدہ…

جھل مگسی( این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر صوبے میں پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

اے پی سی نے دہشتگردی کیخلاف پوری قوم کو متحد کیا،دہشتگردی کے خا تمے کیلئے قوم سیکورٹی فورسز کے شانہ…

کوئٹہ( این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے پانچ سال مکمل ہونے پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ امن کے لئے قوم نے عظیم قربانیاں دیں،

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں اور اساتذہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا…

اسلام آباد (این این آئی)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصر نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں اور اساتذہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا