بی این پی نے ہمیشہ عوام اور سرکاری ملازمین کے حقوق کے حصول کیلئے آواز بلند کی ہے ،اختر حسین لانگو
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ بی این پی نے ہمیشہ عوام اور سرکاری ملازمین کے حقوق کے حصول کیلئے آواز بلند کی ہے موجودہ حکومت عوام اور ملازمین کوریلیف فراہم کرنے میں
