اسلام آباد (این این آئی)سندھ اور خیبرپختونخوا سے پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آنے کے بعد رواں برس ملک بھر میں اس مرض سے متاثرہ بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی
سیالکوٹ(این این آئی) معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ ایک قیدی کے لیے وزیرِ اعلیٰ سندھ کا طیارہ استعمال ہوا، کیا قیدی سرکاری طیاروں کی سہولتیں اٹھاتے رہیں گے؟
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں سری لنکا کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز پر انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام سے اپیل ہے کہ انسدادِ پولیو مہم کے ذریعے اس موذی مرض پر قابو پانے میں کردار ادا کریں۔