پنجاب حکومت کے سابق دور حکومت میں بنائی گئیں 56 کمپنیوں میں سے غیر ضروری کمپنیوں کو ختم کرنے کا…

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب 56 کمپنیاں کی مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں سے متعلق کیس میں پنجاب حکومت کے سابق دور حکومت میں بنائی گئیں 56 کمپنیوں میں سے غیر ضروری کمپنیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

آنے والی دہائیوں میں ممالک کی نیشنل سیکورٹی کا انحصار فوڈ اور انرجی سیکورٹی پر ہو گا، ندیم بابر

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ آنے والی دہائیوں میں ممالک کی نیشنل سیکورٹی کا انحصار فوڈ اور انرجی سیکورٹی پر ہو گا۔

پاکستان اور ملائیشیاء میں قریبی برادرانہ تعلقات استوار ہیں جن کی بنیاد مذہب، ثقافت اور باہمی اعتماد…

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ پاکستان اور ملائیشیاء میں قریبی برادرانہ تعلقات استوار ہیں جن کی بنیاد مذہب، ثقافت اور باہمی اعتماد پر قائم ہے۔

یوم یکجہتی کشمیر فٹ بال ٹورنامنٹ میں الفیصل کلب، مہران کلب، فالکن کلب اور نشتر کلب راولپنڈی کی ٹیمیں…

اسلام آباد (این این آئی) الفیصل فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری یوم یکجہتی کشمیر فٹ بال ٹورنامنٹ میں الفیصل کلب، مہران کلب، فالکن کلب اور نشتر کلب راولپنڈی کی ٹیمیں سیمی فائنل پہنچ گئیں۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم (کل) اسلام آباد پہنچے گی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ میچ میں شرکت کیلئے مہمان ٹیم 5 فروری بروز بدھ کی صبح اسلام آباد پہنچے گی