اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر نے سینیٹرز کی تنخواہوں میں 400 فیصد تک اضافے اور الاؤنس کی بحالی کے لیے مجوزہ بل کی مخالفت کردی ۔وفاقی وزیر اسد عمر نے سینیٹرز کی تنخواہوں میں 400 فیصد تک اضافے کے بل سے متعلق اپنی ٹوئٹ میں کہا…
سیالکوٹ(این این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک کو لوٹنے والے لندن میں عیاشیوں میں مصروف ہیں،پلیٹ لیٹس کی بنیاد پر عدالتوں سے ریلیف لینے والے اپ ڈیٹ نہیں دے رہے،
اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے جولائی2018ء سے ستمبر2019ء تک کے 15 ماہ میں مجموعی قرضوں کے حجم میں ہونے والے11.61 ٹریلین روپے کے اضافہ کی تفصیلات
اسلام آباد (این این آئی)اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل متنازع ہوگیا،بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر کہدہ بابر بل کی حمایت میں سامنے آگئے۔
اسلام آباد (این این آئی)یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس کے شرکاء نے کہا ہے کہ کشمیر کے لیے ہم نے تین جنگیں لڑیں ، پاک فوج نے بہت قربانیاں دی ہیں ،یہ وقت ٹیپو سلطان بننے کا ہے ٹویٹر سلطان بننے کا نہیں
اسلام آباد (این این آئی)اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے مطالبہ پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے بل کو غیر مناسب قرار دیدیا۔