ائیرپورٹ پولیس نے اسلحہ سے بھری گاڑی قبضہ میں لیکر ملزم کو گرفتار کر لیا
راولپنڈی(این این آئی) ائیرپورٹ پولیس نے اسلحہ سے بھری گاڑی قبضہ میں لیکر ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اتوار کو ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزم تابع اللہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
