ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی مانیٹری ایجنسی ساما نے رقوم کی منتقلی کے لیے اسمارٹ بیگ استعمال کرانے کا نیا طریقہ کار اختیار کیا ہے۔ اس اسمارٹ بیگ کی خصوصیت یہ ہے
جدہ (این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیش کردہ مشرقِ اوسط امن منصوبہ مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطین میں امن اور سلامتی فلسطینیوں سمیت تمام فریقوں کی منظوری کے بغیر ممکن نہیں
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انھوں نے سوڈان کی خود مختار کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات کی ہے
تہران (این این آئی )ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک فوجی کارروائیوں کی ذمے دار القدس فورس کے ایک سینئر کمانڈراصغرپاشاپور شام کے شمال مغربی صوبہ حلب میں اسد مخالف فورسز کے ساتھ لڑائی میں ہلاک ہوگئے ۔
کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ یورنیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکناکوجی میں علامہ اقبال اوپن یورنیورسٹی کے تعاون سے محکمہ مال،پولیس اور منتخب بلدیاتی نمائندوں کے لئے دوروزہ ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا،مہمان خصوصی وفاقی وزیربرائے سیفران شہریارآفریدی تھے اس…
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کوالا لمپور کا دورہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیرامور کشمیر علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی (آج) بدھ پانچ فروری کو اہل کشمیر سے یکجہتی کا اظہار کریں۔
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے وزارت خارجہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مسئلہ کشمیر کو بہت آگے لے کر گئے ہیں