جرمن سفیر کی برن ہار ڈ سکلیگ ہیک کی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں بالخصوص…
اسلام آباد(این این آئی)جرمنی کے پاکستان میں سفیر برن ہارڈ سکلیگ ہیک نے وزیر ریلوے شیخ رشید سے ملاقات کی جس میں پاکستان ریلوے میں جاری ترقیاتی منصوبوں بالخصوص کراچی پشاور مین لائین ون منصوبے پر بات چیت کی گئی
