تنخواہوں میں اضافے کے لئے وفاقی سیکرٹریٹ کے ہزاروں ملازمین کا احتجاج و قلم چھوڑ ہڑتال
اسلام آباد(این این آئی)تنخواہوں میں اضافے کے لئے وفاقی سیکرٹریٹ کے ہزاروں ملازمین کا احتجاج و قلم چھوڑ ہڑتال پیر کو بھی جاری رہی ،سیکریٹریٹ ملازمین کی بڑی تعداد وزارتِ خزانہ کے سامنے جمع ہوئے ،تنخواہوں میں اضافے اور مساوی حقوق کے لئے…
