واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرونا وائرس کے حوالے سے کیے گئے طبی معائنے کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کرونا وائرس سے محفوظ ہیں۔خیال رہے کہ حال ہی میں برازیل کے ایک وفد کی ملاقات کے بعد یہ شبہ…
کویت سٹی(این این آئی)کویت کی حکومت نے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر تمام کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بازار اور تجارتی مراکز بند کردیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گذشتہ روز کویت کی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں کرونا…
ریاض(این این آئی)سعودی عرب مانیٹری ایجنسی نے ایک ایسے پروگرام کی تیاری کا اعلان کیا جس کی قیمت تقریبا 50 ارب ریال ہے۔ اس کا مقصد نجی شعبے کی کرونا وائرس سے نمٹنے میں مدد فراہم کرنا اور نجی سیکٹر میں معاشی نمو کی کوششوں کو فروغ دینے میں…
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کرونا وائرس کے 17 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میںسعودی وزارتِ صحت نے کہاکہ مملکت میں اب تک اس مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 103 ہوگئی ہے۔
تہران (این این آئی )ایران میں چین سے پھیلنے والے کروناوائرس سے مزید 97 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 611 ہوگئی ہے۔
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں شامل دبئی نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اتوار 15 مارچ سے اس ماہ کے آخرتک تمام تفریحی سرگرمیوں اور شادی کے اجتماعات پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی(این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو کراچی پریس کلب کی جانب سے تاحیات اعزازی ممبر شپ دے دی گئی۔اتوارکو تقریب کا انعقاد معین خان کرکٹ اکیڈمی کراچی میں کیاگیا
اسلام آباد/کوئٹہ/کراچی (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو نے لگا ، سندھ و بلوچستان میں 2، 2 نئے کیسز کے علاوہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 33 ہوگئی…