جنوبی پنجاب صوبے کے دارالحکومت کا فیصلہ اس کی منتخب اسمبلی کریگی، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
ملتان (این این آئی)زیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے واضح کیا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کے دارالحکومت کا فیصلہ اس کی منتخب اسمبلی کریگی، وزیر اعظم نے کہہ دیا ہے ،تمام فیصلے مشاورت سے کیے جائیں اور کسی پر کوئی رائے مسلط نہ کی جائے، ملتان کی…
