شام میں جاری نوسالہ خونی جنگ نتیجے میں تین لاکھ 84 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے

نیویارک /بیروت(این این آئی)شام میں نو سال کی خونی اور تباہ کن جنگ کے نتیجے میں کم از کم تین لاکھ 84 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زیادہ عام شہری شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر…

ملک میں کورونا سے بچاو ، تحفظ، علاج کے لئے جامع پالیسی اپنائی جائے ، مزید وقت ضائع نہ کیاجائے ،…

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہاہے کہ ملک میں کورونا سے بچاو ، تحفظ، علاج کے لئے جامع پالیسی اپنائی جائے

مہوش حیات ہولی وڈ اداکارہ اینجلینا جولی کے شو میں جلوہ گر ہوں گی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ اور تمغہ امیتاز اپنے نام کرانے والی مہوش حیات بہت جلد بی بی سی کے ایک شو میں جلوہ گر ہونگی جس کی پروڈکشن کوئی اور نہیں ، ہولی وڈ کی کامیاب اداکارہ اینجلینا جولی کررہی ہیں۔

کرونا وائرس کے باعث بلوچستان کے علاقے تفتان میں رکھے گئے 289 زائرین کو سکھر منتقل کردیا گیا

سکھر/کراچی(این این آئی) کرونا وائرس کے باعث بلوچستان کے علاقے تفتان میں رکھے گئے 289 زائرین کو سکھر منتقل کردیا گیا ۔ایران سے آنے والے زائرین کو تفتان بارڈر سے لے کر دوبسیں سکھر کی لیبر کالونی پہنچیں جن میں مرد، خواتین اور بچے سوار تھے۔

اسلام آباد میں کورونا کا ایک اور کیس، مریضوں کی تعداد 29 ہو گئی

 اسلام آباد (این این آئی)امریکہ سے چند روز قبل آنے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جسے وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا ، نیا کیس سامنے کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 29ہوگئی

ملک بھر میں 8 لیباٹریاں مفت کورونا ٹیسٹ کر رہی ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں چند نجی لیب پرٹیسٹ کیے جارہے ہیں پروہ ناقص ہیں، ملک بھرمیں صرف آٹھ لیباٹریوں میں مفت کورونا وائرس کی تشخیص کے ٹیسٹ کر رہی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صوبے کے تمام اضلاع میں قرنطینہ سینٹر بنانے کی ہدایت

کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کے تمام اضلاع میں قرنطینہ سینٹر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ صحت سندھ کو ہدایت کی ہے کہ ابھی 289 زائرین پہنچے ہیں