Author
web desk 32972 posts 216 comments
صوبے کے انتظامی محکموں کے سربراہان اور کمشنرز کے صوبہ چھوڑنے پر پابند ی عائد کردی گئی
کوئٹہ (این این آئی) صوبے کے انتظامی محکموں کے سربراہان اور کمشنرز کے صوبہ چھوڑنے پر پابند ی عائد کردی گئی ،
پنجگور ایرانی بارڈر کی بندش سے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،دس کلو والا گیس سلنڈر دوہزار…
پنجگور ( این این آئی) پنجگور ایرانی بارڈر کی بندش سے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دس کلو والا گیس سلنڈر ایک ہزار روپے اضافہ کے ساتھ دوہزار روپے کا ہوگیا پٹرول ڈیزل اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بھی دگنی ہوگئیں
سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کو کوروناسے بچاوکیلئے سہولیات میسرنہیں ہیں ،ڈاکٹر یاسر اچکزئی
کوئٹہ( این این آئی)ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر یاسر اچکزئی نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کو کوروناسے بچاوکیلئے سہولیات میسرنہیں ہیں
صوبائی حکومت کوروناکی روک تھام کیلئے اپنے وسائل کے مطابق انتظامات کررہی ہے،گورنربلوچستان
کوئٹہ( این این آئی) گورنربلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کوروناکی روک تھام کیلئے اپنے وسائل کے مطابق انتظامات کررہی ہے وہ ان حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں۔یہ بات انہوں نے سول ہسپتال میں اپنے ایک عزیز کی عیادت کے بعد…
سکھر ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی، ڈرائیور معمولی زخمی
جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد سے کراچی آنے والے سکھر ایکسپریس سگنل کی خرابی کے باعث مال گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے بعد ٹرین کا انجن ٹرین سے اتر گیا۔
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو طلب کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کااجلاس (آج) منگل کو وزیر اعظم آفس میں ہوگا
چین کے ساتھ سی پیک کے تحت (آج) دو نئی مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے، اسد عمر
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ سی پیک کے تحت (آج) منگل کو دو نئی مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔
سینیٹر رحمان ملک کا وزیراعظم عمران خان سے ہسپتالوں کو آرمی میڈیکل کور کے حوالے کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان سے ہسپتالوں کو آرمی میڈیکل کور کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کروناوائرس کے علاج کیلئے نامزد ہسپتالوں کو فی الفور آرمی میڈیکل کور کے…
کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، فردو س عاشق اعوان
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاو ن خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔
