کامیابی کیساتھ ناکامی بھی زندگی کا حصہ ہے ،مثبت سوچ کیساتھ مستقبل کی منصوبہ بندی کرتی ہوں‘ لیلیٰ

لاہور( این این آئی)اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ کامیابی کے ساتھ ناکامی بھی زندگی کا حصہ ہے ،کبھی مایوس نہیںہوتی بلکہ مثبتسوچ کے ساتھ مستقبل کی منصوبہ بندی کرتی ہوں۔

کوروناوائرس کے پھیلائو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونا نا گزیر ہے‘ فضیلہ قاضی

لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کے پھیلائو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونا نا گزیر ہے ،ہم نے کوروناوائرس سے خوفزدہ ہونے کی بجائے احتیاطی تدابیر اپنا کر نہ صرف اپنی حفاظت کرنی ہے

ڈرامہ سیریل’’ عہد وفا‘‘ کی آخری قسط میں توازن اور اس کا اختتام انتہائی شاندار تھا ‘ڈرامہ بینوں کا…

لاہور( این این آئی)ڈرامہ بینوںنے کہاہے کہ شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل’’ عہد وفا‘‘ کی آخری قسط میں توازن اور اس کا اختتام انتہائی شاندار تھا ، تمام اداکاروں نے بہترین کردارنبھائے اور حقیقت کا گمان نمایاں تھا۔

چینی صدر کی کورونا سے نمٹنے پر تقریر کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ایگزیکٹو لاپتہ

بیجنگ(این این آئی) ایک بااثر سابق چینی پراپرٹی ایگزیکٹو جنہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کی گزشہ ماہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے کی گئی تقریر پر انہیں مسخرہ کہا تھا، لاپتہ ہوگئے۔

بھارت میں کورونا سے متاثرہ شخص کی بیوی قرنطینہ سے فرار

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض کی بیوی قرنطینہ سے بھاگ گئی جسے حکام نے دوبارہ پکڑ کے ٹیسٹ کیے تو وہ بھی کورونا کا شکار نکلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں گوگل کے ایک ملازم میں کورونا…

سعودی عرب میں بڑے مال بند ،کیفے اورریستورانوں میں کھانوں پر پابندی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اتوار کو بڑے شاپنگ مالز کو بند کردیا ہے،البتہ کھانے کی اشیاء کے اسٹور اور دواخانے کھلے رہیں گے۔سعودی حکام نے کیفے اور ریستورانوں میں کھانا دینے پر پابندی عاید کردی ہے