اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرونا سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے میڈیا آگاہی کے ذریعے کلیدی کردار سرانجام دے رہا ہے جو لائق تحسین ہے۔ ٹوئٹر پر…
اسلام آباد (این این آئی)وزارت بین الصوبائی رابطہ کئی ماہ گزرنے اور عدالتی احکامات کے باوجود پاکستان سپورٹس بورڈ کے افسران سے لاکھوں روپے کے اضافی الائونسز واپس لینے میں ناکام ہو گئی ہے۔
اسلام آباد (این این آئی) سابق کرکٹر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ عبد الرزاق نے پی ایل اسی کے سیمی فائنل اور فائنل ملتوی کر نے کے فیصلے کو درست قرار دیدیا۔
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے کرونا وائرس کی بڑھتی وبا اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے واپس جانے کے فیصلے پر پاکستان سپر لیگ کے دونوں سیمی فائنلز اور فائنل ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔
پیرس/برلن/برن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 7 ہزار سے تجاوز کرگئیں جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 77 ہزار سے زائد ہوگئی تاہم 67 ہزار افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اعداد و شمارمیں بتایاگیاکہ…
بیجنگ (این این آئی )چینی سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے بندر بیماری کے خلاف مدافعت پیدا کر لیتے ہیں اور صحت یاب ہو جاتے ہیں
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تینوں مسلح افواج کی تمام طبی سہولتیں مکمل طور پر فعال ہیں۔