کوئٹہ :۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی خصوصی ہدایت پر کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کے پیش نظر دیہاڑی دار طبقہ اور مستحق افراد کو راشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے
ڈیرہ مراد جمالی:۔ محکمہ فشریز کی جانب سے جاری کریک ڈاﺅن آپریشن منجھوشوری کے علاقے بالان شاخ اور ملحقہ علاقوں میں چھاپے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہارون بلو چ کی سربراہی میں مزید سات جال قبضے میں لے لیئے گئے ۔
گوادر :۔ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ر محمد وسیم نے کہا ہے کہ ضلع گوادر کے داخلی راستے سیل کردئیے گئے ہیں کراچی اور کوئٹہ سے آنے والے افراد ضلع گوادر کی طرف سفر سے گریز کریں ان کا کہنا ہے کہ کراچی اور کوئٹہ سے آنے والے افراد گوادر میں داخل نہیں…
سبی :۔سیکرٹری سماجی بہبود عبدالرف نے کہاہے کہ محکمہ سماجی بہبود صوبے میں خواتین اور طلبہ و طالبات کو باعزت روزگار اپنانے کیلئے بے پناہ مواقع فراہم کر رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع سبی کے ایک روزہ دورے کے دوران سوشل ویلفیئر کے مختلف…