لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے قوم کو رمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عبادات کے دوران حکومت پاکستان کی ہدایات پر عمل ہونا چاہیئے۔
لاہور: نیب نے صاف پانی کمپنی کرپشن کیس کا ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور کی احتساب عدالت نے نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے لیگی رہنما انجینئر قمرالسلام راجہ سمیت ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ موخر کردیا۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 6 ہزار ارب کی کرپشن پر وزیر ،پیر یا فقیر سب رگڑے جائیں گے،شہباز شریف کی اپنی بھتیجی مریم نواز سے نہیں بن رہی
کراچی: پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جنگی جہازوں، ہوائی جہازوں نے اینٹی شپ میزائل فائر کئے۔
اسلام آباد : حکومت نے نیا نیب ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کرلیا، گزشتہ روز ختم ہونے والے آرڈیننس کی پارلیمنٹ سے توثیق نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسلام آباد : آٹا و چینی سکینڈل انکوائری کمیشن کی ا ٓڈٹ رپورٹ تاخیر کا شکار ہوگئی، ڈی جی ایف آئی اے کو حتمی رپورٹ جمع کرانے کیلئے دو ہفتے کی مہلت دے دی
کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے صوبے میں دکانوں اور مکانوں کے دو ماہ کرائے وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی۔
پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔اسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید ایک ہفتہ قبل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے اور حالت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر…
اسلام آباد : پاکستان کے سرکاری ادارے این ٹی ڈی سی نے عالمی ثالثی ٹربیونل میں کیس جیت لیا، ٹربیونل نے ایرانی کمپنی کو72کروڑ روپے بمع سودہرجانہ اداکرنے کاحکم دیاہے۔