کوالالمپور: ملائیشیا کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں جنگی جہازوں اور جہازوں کی موجودگی سے کشیدگی بڑھنے کی صلاحیت ہے جس کے نتیجے میں غلط فہمیوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔
سبی :۔ ڈی آئی جی پولیس سبی رینج کیپٹن (ر)یٹائرڈ پرویز احمد چانڈیو کی صدارت میں ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس پی ہرنائی ایس پی زیارت ایس پی کوہلو ایس پی ڈیرہ بگٹی نے اپنے اپنے علاقوں سے آن لائن اپنے اضلاع کی نمائندگی کی
کوئٹہ: ۔بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ماہ رمضان میں بلوچستان ہائی کورٹ سبی،مکران،اورتربت بنچ اور ضلعی عدالتوں کے دفتری اور کورٹ کے اوقات کار اس طرح سے ہونگے
گوادر ۔صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ ضلع گوادر کے لئے سولر پینل اور راشن کا تحفہ عوامی جمہوریہ چین کا احسن اقدام ہے عالمی وباَ ء نے دنیا بھر میں تباہی مچادی ہے کرونا کے پھیلنے کی وجوہات سوشل ڈسٹینس نہ رکھنا ہے
ڈیرہ بگٹی : سوئی اسسٹنٹ کمشنر آفس سوئی میں اسسٹنٹ کمشنر سوئی جلال الدین کاکڑ ،علماء کرام اور مساجد کے پیش امام صاحبان کے درمیان میٹنگ منعقد کی میٹنگ میں صدر مملکت پاکستان کے طرف سے 20 نکاتی ایجنڈے کے پیش نظر سوئی کے تمام مکاتب فکر علماء…