اسلام آباد : وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویڑن نیٹ ورک (پی ٹی وی) ہوم پر گزشتہ روز مشہور ترین ترک تاریخی ڈرامے 'ارطغرل غازی' کی اردو ڈبنگ کی پہلی قسط نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ صوبے میں 10 سال سے کم عمر کے 182 معصوم بچے اور 60 سال سے زائد عمر کے 900 افراد کورونا کا شکار ہیں۔
واشنگٹن : امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے طالبان سے تشددمیں کمی اور سیز فائر کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ طالبان رمضان میں انسانی بنیادوں پر سیز فائر کریں،
سرگودھا: سرگودھا میں کورونا مریضوں اور مشتبہ مریضوں سمیت مختلف جگہوں پر قرنطینہ کئے گئے سینکڑوں افراد کا ضلعی انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج اور نعرے بازی کی۔زرعی کالج میں ٹیسٹوں کے لئے لائے گئے