کراچی کے سرکاری ہسپتال میں کرونا متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش
کراچی: شہر قائد میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں واقع سول ہسپتال کے گائنی وارڈ میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے،
