صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ بلا ضرورت گھروں سے نکلنے گریز کریں سماجی فاصلہ برقرار رکھیں تاکہ عالمی وبا کرونا کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے
کوہلو:۔ اسسٹنٹ کمشنر کوہلو عبدالستار مینگل نے تحصیلدار عبدالصمد مری اور ایس ایچ او غلام فرید کے ہمراہ اچانک شہر کا دورہ کیا سبزی،پھل،گوشت،دودھ،دہی،فلور ڈیلرسمیت مختلف اشیا ء خوردنوش کی قیمتوں اور حفظان صحت کے اصولوں کا جائزہ لیا
اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان نے ممبران قومی اسمبلی کو ہدایت کی کہ موجودہ صورتحال کے تناظر میں عوام اور خصوصاً کمزور طبقوں کو ریلیف کی فراہمی کے سلسلے میں متحرک کردار ادا کریں۔