لندن: برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بتائی جانے والی تعداد سے 60 فیصد تک زیادہ ہو سکتی ہے۔
روم: اطالوی وزیر اعظم جوسیپی کونٹے نے ملک میں 5 مئی سے فیکٹریاں اور دیگر کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اٹلی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں
کابل: اقوام متحدہ کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان امن عمل کی راہ ہموار کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے جانے کے بعد افغانستان میں تشدد میں اضافہ ہوا ہے
ہینگ ژو: عالمگیر وبا کورونا وائرس کے مرکز چین میں نظام زندگی اب آہستہ آہستہ بحال ہو رہا ہے۔چین میں دفاتر، اسکول اور دیگر ادارے کووڈ 19 سے بچنے کے لیے اب بھی تمام تر احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہے ہیں۔
کراچی : کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جناح اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے قائم کردہ 23 نمبر وارڈ کی حالت انتہائی غیر معیاری ، 23 نمبر وارڈ میں لائے گئیکورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں سے اب تک 12 مریض انتقال کرگئے
پشاور: شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والے چچا کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے پشاورکے علاقے تہکال میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں چچا نے شور مچانے پر گھر کی بالائی منزل سے فائرنگ کردی تھی
لاہور : رائے ونڈ تھانے میں تعینات ایس ایچ او انسپکٹر شاہ کا کورونا ٹیست مثبت آ گیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رائے ونڈ انسپکٹر شاہ کا کورونا ٹیسٹ نتائج مثبت آئے ہیں