کورونا بیوی کی طرح ہے جسے آپ کنٹرول نہیں کرسکتے، انڈونیشی وزیر کا متنازع بیان
جکارتہ: انڈونیشیا کے قانونی، سیاسی اور سلامتی امور کے وزیر محمد محفوظ کو کورونا وائرس اور خواتین کے حوالے سے متنازع بیان دینا مہنگا پڑ گیا اور اس بیان پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔
