وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی کا جائیزہ اجلاس منعقد ہوا

  وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی  کا جائیزہ اجلاس منعقد ہوا. ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات کی اجلاس کو رواں مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں اور آئیندہ مالی سال کے مجوزہ ترقیاتی پروگرام پر بریفنگ دی گئی.

وزیراعظم کی زیر صدارت پی آئی اے مسافر طیارہ حادثے کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوائی سفر کو محفوظ بنانے کے لئے ضروری ہے کہ سول ایوی ایشن، پی آئی اے، متعلقہ اداروں اور ہوائی سفر سے منسلک عوامل میں اصلاحات کے عمل کو تیز کیا جائے