اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ ہماری ایٹمی قوت پاکستان اور اس کے عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے، مریم نواز پاکستان کو ایٹمی قوت بنانیوالی نسل کی کاوش کو اپنے خاندان سے نہ جوڑیں۔
کراچی : اداکارہ حنا الطاف کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے نامور گلوکار و اداکار آغا علی نے اپنے نکاح کے دن کی پسندیدہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
کراچی: معروف اداکارہ مہوش حیات اور گلوکار علی ظفر نے کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت کا عمل تیز کرنے کے لیے اعلی حکام سے اپیل کی ہے۔
تہران: ایرانی وزیر خارجہ کے خصوصی معاون برائے سیاسی امور نے شامی عوام کے خلاف پابندیوں کو یکطرفہ اور غیر انسانی قرار دیتے ہوئے ان کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے۔