لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ وزیراعظم کے پاس شعبہ صحت کا چارج ہے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) کوئٹہ ثاقب خان کاکڑ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا ایک اجلاس منعقد ہوااجلاس میں چھوٹا گوشت (مٹن) کی قیمت 850 روپے فی کلو مقرر کی گئی