اسلام آباد : خواجہ آصف نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کی اگلی پوری صف کورونا کی لپیٹ میں آچکی، وزیراعظم کے لاک ڈاؤن پر متضاد بیانات ہیں، ہے کوئی جو ان بیانات کی تشریح کرے
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کا حال پھٹیچر ہے، سمجھ نہیں آرہی ریلوے کا کیا بنے گا،ہر چیز کا کوئی طریقہ کار ہوتا ہے، لیکن ریلوے کے اندر کوئی طریقہ کار نہیں اس لیے ریلوے کا یہ حال ہے، سمجھ نہیں آرہی…
کرونا وائر س کی روک تھام وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے قائم بلوچستان کما نڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے جاری ایک پریس ریلیز میں کرونا وائرس کے پھیلا ؤاور اس کے متا ثر ین میں تیزی سے اضافے پر تشویش کا اظہار
صوبے میں کوو یڈ-19 سے پیدا ہونے والی معاشی بدحالی کے پیش نظر چینی سفارت خانے کی طرف سے بلوچستان میں مقیم افغان مہاجرین کے لئے 2000 راشن کے پیکٹس بطور امداد فراہم کئے گئے
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر ر وقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے حوالے سے حکومت کی مجرمانہ لاپرواہی قابل مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے۔
اسلام آباد : اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے سابق وزیرعظم بینظیر بھٹو پر الزامات سے متعلق بیان پر امریکی شہری سنتھیا رچی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سنتھیا رچی کو نوٹس جاری کر دیا ۔